مواد پر جائیں
  • ہوم
  • ایپس
    • کالنگپیغام رسانیگروپساسٹیٹسچینلزMeta AIسیکیورٹی
  • پ��ائيویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
ڈاؤن لوڈ کریں
شرائط اور پرائيویسی پالیسی‏2026 ©‏ WhatsApp LLC
WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہ
    • کالنگ

      وائس اور ویڈیو کے ذریعے جڑے رہیں۔

    • پیغام رسانی

      بات چیت کیلئے سٹیکرز، وائس، GIFs وغیرہ کا استعمال کریں۔

    • گروپس

      میسجنگ کی وہ خصوصیات جن کی آپ کو گروپس میں رابطے کرنے کیلئے ضروری ہے۔

    • چینلز

      اپنے لیے اہمیت کے حامل موضوعات سے باخبر رہیں۔

    • Meta AI

      WhatsApp کی مکمل تحفظ اور پرائیویسی کے ساتھ کسی بھی چیز میں مدد حاصل کریں۔

    • اسٹیٹس

      اپنی روزمرہ کی مصروفیات کو تصاویر، ویڈیوز اور وائس نوٹس کے ذریعے شیئر کریں۔

    • سیکیورٹی

      تحفظ کی متعدد لیئرز تاکہ آپ محفوظ رہ سکیں۔

  • پرائيویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
  • ایپس
لاگ ان کریںڈاؤن لوڈ کریں

بمتعلق WhatsApp

ہماری ایپ

‏180 سے زیادہ ممالک میں 3 ارب سے زیادہ افراد، کسی بھی وقت اور کہیں سے بھی، دوستوں اور فیملی کے ساتھ رابطے میں رہنے کیلئے WhatsApp1 کا استعمال کرتے ہیں۔ WhatsApp مفت2 ہے اور اس سے آسان، محفوظ، قابل اعتماد میسجنگ اور کالنگ کی سہولت ملتی ہے، جو پوری دنیا میں فونز پر دستیاب ہے۔

1اور ہاں، WhatsApp کا نام انگریزی فقرے What's Up میں ہیر پھیر کر کے ہی بنایا گیا ہے۔

2 ڈیٹا چارجز لاگو ہو سکتے ہیں۔

ہمارا مشن

WhatsApp کی شروعات SMS کے متبادل کے طور پر ہوئی۔ اب ہماری پروڈکٹ میں مختلف اقسام کا میڈیا بھیجا اور موصول کیا جاتا ہے ہے: ٹیکسٹ، تصاویر، ویڈیوز، دستاویزات اور مقام نیز وائس کالز بھی۔ آپ کے کچھ انتہائی ذاتی لمحات WhatsApp کے ذریعے شیئر ہوتے ہیں، اسی وجہ سے ہم نے اپنی ایپ میں اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن کی خصوصیت بنائی ہے۔ پروڈکٹ سے متعلق ہمارے ہر فیصلے کے پیچھے ہماری یہی خواہش ہوتی ہے کہ دنیا میں کہیں بھی موجود لوگوں کو بغیر کسی رکاوٹ کے ایک دوسرے سے بات چیت کرنے کی سہولت فراہم کی جائے۔

ہماری ٹیم

WhatsApp کی بنیاد Jan Koum اور Brian Acton نے رکھی جنہوں نے اس سے پہلے Yahoo پر کُل ملا کر 20 سال صرف کیے تھے۔ WhatsApp کو 2014 میں Facebook میں شامل کیا گیا لیکن یہ اب بھی ایک علیحدہ ایپ کے طور پر آپریٹ ہوتی ہے اور اس کی توجہ صرف اور صرف ایک ایسی میسجنگ سروس بنانے پر ہے جو دنیا میں ہر جگہ تیزی اور اعتماد کے ساتھ استعمال کی جا سکے۔

ڈاؤن لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاؤن لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

خصوصیاتبلاگسیکیورٹیبرائے بزنس

ہم کون ہیں

تعارفکرئیرزبرانڈ سنٹرپرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

‏Android‏iPhone‎Mac/PC‏WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

ہم سے رابطہ کریںہیلپ سنٹرایپسسیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاؤن لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ