جب وینزویلا کے صدر نے کہا، ’’فلسطین زندہ ہے‘‘ تو امریکہ نے انہیں گرفتار کرکے قید کر دیا۔
اور جب عمران خان نے امریکہ میں بیٹھ کر فلسطین کے حق میں آواز بلند کی تو امریکہ اور یہودی لابی نے انہیں اقتدار سے ہٹانے اور جیل بھجوانے میں کردار ادا کیا
#ImranKhan#Palestine#Pakistan
عمران خان سے فون پر ہونے والی گفتگو کے بارے میں اہم باتیں سامنے آئیں۔
سلیمان خان کے مطابق عمران خان اپنی صحت کے بارے میں زیادہ بات نہیں کرتے، بلکہ بیٹوں سے ان کی خیریت، خاندان اور بیرونِ ملک حالات پوچھتے ہیں اور انہیں زندگی کے بارے میں نصیحتیں کرتے ہیں
#ImranKhan#PTI#Pakistan