وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر واسا عملے کی حفاظت کیلئے تاریخی اور بے مثال اقدامات۔ جدید اے آئی ویڈیو کے ذریعے فیلڈ سٹاف کو آسان انداز میں حفاظتی ایس او پیز سے آگاہ کیا جا رہا ہے تاکہ ڈی سلٹنگ اور سیوریج آپریشنز کے دوران ہر کارکن محفوظ رہے۔
@MaryamNSharif
Office of the Chief Minister of Punjab, Pakistan.

