BBC News اردو@BBCUrdu23mتیز رفتار، سستے اور زیادہ خطرناک: نئے جیٹ انجن والے ’شاہد‘ ڈرونز کو روکنا مشکل کیوں ہے؟ تیز رفتار، سستے اور زیادہ خطرناک: نئے جیٹ انجن والے ’شاہد‘ ڈرونز کو روکنا مشکل کیوں ہے؟ - BBC News...From bbc.com12116.6K
BBC News اردو@BBCUrdu1h’جو ہندو یہ سمجھتا ہے کہ انڈیا مسلمانوں کے لیے نہیں، وہ ہندو نہیں‘: آر ایس ایس رہنما موہن بھاگوت کے بیان پر تنقید کیوں؟ ’جو ہندو سمجھتا ہے کہ انڈیا مسلمانوں کے لیے نہیں، وہ ہندو نہیں‘: آر ایس ایس رہنما موہن بھاگوت کے...From bbc.com2188.5K
BBC News اردو@BBCUrdu1hایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اگر امریکہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت اپنی ذمہ داریوں کی پاسداری کی طرف واپس آتا ہے تو ایران بھی معاہدے پر عمل درآمد فوری طور پر دوبارہ شروع کر دے گا۔ تفصیل: bbc.in/3Uo9j1L3377.7K
BBC News اردو@BBCUrdu2hانڈین سیکریٹری خارجہ وکرم مصری نے کہا ہے کہ روس کے لیے لڑنے والے 51 انڈین شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ bbc.in/4qMZK8B1228.1K
BBC News اردو@BBCUrdu2hاسمبلی اجلاس کے دوران سابق افغان فوجیوں کی پاکستان میں موجودگی کا دعویٰ، حکومت نے شواہد طلب کر لیے تفصیل: bbc.in/4iFjEQP3149311K