آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیو�� موجود ہیں دیکھیے
BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
تیز رفتار، سستے اور زیادہ خطرناک: نئے جیٹ انجن والے ’شاہد‘ ڈرونز کو روکنا مشکل کیوں ہے؟
روس نے ’شاہد‘ ڈرونز کی نئی اور جدید قسم میں جیٹ انجن کا استعمال شروع کر دیا ہے، جس سے ان کی رفتار اور حملہ کرنے کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ تیز رفتار اور ’سیکر‘ جیسے جدید نظام سے لیس یہ ڈرونز یوکرین کے فضائی دفاع کے لیے نیا چیلنج بن گئے ہیں۔
’جو ہندو سمجھتا ہے کہ انڈیا مسلمانوں کے لیے نہیں، وہ ہندو نہیں‘: آر ایس ایس رہنما موہن بھاگوت کے بیان پر تنقید کیوں؟
موہن بھاگوت اور آر ایس ایس پر شدید تنقید کے باوجود ایک بات جو بظاہر نظر آ رہی ہے وہ موہن بھاگوت کے بیانات میں نرمی کی جانب اشارہ کرتا ہے۔
لائیو, اگر امریکہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عمل کرے تو ایران بھی کرے گا: پزشکیان
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان طے پانے والی اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر امریکی صدر کے دستخط موجود تھے، تاہم اس دستاویز سے امریکہ کی وابستگی دو ہفتوں سے بھی کم عرصے تک برقرار رہی۔
لارک، قشم اور خارگ: وہ ایرانی جزائر جنھیں نشانہ بنانا تہران کی ’شہہ رگ‘ پر وار سمجھا جاتا ہے
آبنائے ہرمز کے قریب لارک جزیرے پر امریکی حملے نے خلیج میں واقع ایرانی جزیروں کی سٹریٹجک اہمیت ایک بار پھر اجاگر کر دی ہے۔ امریکہ کے مطابق اس نے لارک جزیرے پر میزائل داغنے کے دو مقامات کو نشانہ بنایا، جبکہ ایران کا کہنا ہے کہ اس کے جواب میں قطر، متحدہ عر�� امارات اور اردن میں فوجی اڈوں پر حملے کیے گئے۔
گوجرانوالہ میں ٹک ٹاکر بہنوں کے درمیان ’ویوز اور فالوورز‘ سے شروع ہونے والا جھگڑا قتل تک کیسے پہنچا؟
ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ ان کے گھر میں مہمان آئے ہوئے تھے اور سب اہل خانہ صحن میں بیٹھے باتیں کررہے تھے کہ اچانک چھت سے شور کی آواز آئی۔ جب اہلخانہ چھت پر پہنچے تو انھوں نے دیکھا کہ دونوں بہنیں ’آپس میں پیسوں کے لین دین پر جھگڑا کررہی تھیں۔‘
لارڈز ٹیسٹ کے بعد پاکستانی ٹیم میں تبدیلیاں: ’متبادل کھلاڑی اس امید میں ہیں کہ وقت پر ویزا مل جائے، میچ کی تیاری تو بعد کی بات ہے‘
لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سکواڈ میں شامل سات کھلاڑیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ان کے متبادل کھلاڑیوں کے نام بھی بتائے گئے ہیں۔
مکہ دفاعی اتحاد کا پہلا اجلاس: سیکریٹری جنرل پاکستان سے بنانے پر اتفاق، ترکی کی نیتن یاہو پر تنقید
7 اگست کو پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان مکہ معاہدے کے تحت یہ پہلا اجلاس پیر کے روز استنبول میں ہوا ہے۔ اجلاس کے بعد ترک وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ اتحاد کی سربراہی کے لیے پاکستان سے کسی شخص کو نامزد کرنے پر اتفاق رائے موجود ہے۔
سندھ طاس معاہدہ اب بھی نافذ العمل ہے، انڈیا ڈیم کی تعمیر سمیت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت
دی ہیگ میں قائم مستقل ثالثی عدالت نے انڈیا کو پاکستان کے ساتھ پانی کی تقسیم کے سندھ طاس معاہدے پر عملدرآمد کی ہدایت دی ہے۔ اس کا یہ بھی کہنا ہے کہ انڈیا اپنے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے میں پن بجلی گھر پر تعمیرات محدود کرے۔
سکول ٹیچر کی حاضر دماغی کی بدولت سیلاب آنے سے چند منٹ قبل 900 بچوں کی جانیں بچا لی گئیں
.راجیندر داؤدی نے بتایا کہ پانی کا ریلہ اتنی تیزی سے آیا کہ دریا سے تقریباً 100 میٹر (328 فٹ) دور واقع ہاسٹل کی عمارت بھی دیکھتے ہی دیکھتے اس کی لپیٹ میں آ گئی۔
فیچر اور تجزیے
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
خصوصی رپورٹس
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں