ڈاون لوڈ کریں
فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹی
پرائيویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں

‏WhatsApp برائے موبائل ڈاؤن لوڈ کریں

App Store
Google Play

کالنگ

‏WhatsApp ویڈیو کال اور وائس کالز مفت*، لامحدود، اور اینڈ ٹو اینڈ اینکرپٹڈ ہوتی ہیں۔ بین الاقوامی سطح پر انفرادی طور پر یا گروپس میں کال کریں۔

* ڈیٹا چارجز لاگو ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کیلئے اپنے فراہم کنندہ سے رابطہ کریں۔

مزید جانیں

میسجنگ

بالکل اپنے انداز میں اظہار خیال کریں اور دلچسپ اور مزیدار باتیں کریں۔ میسجز اینڈ ٹو اینڈ اینکرپٹڈ ہوتے ہیں، لہذا آپ کے ذاتی میسجز محفوظ ہوتے ہیں۔

مزید جانیں

پرائيویسی

آپ کی پرائیویسی ہماری ترجیح ہے۔ WhatsApp پر اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن کے ساتھ، آپ کے ذاتی میسجز، تصاویر، کالز اور دیگر معلومات صرف آپ اور آپ کے منتخب کردہ افراد کے درمیان رہتی ہیں، یعنی WhatsApp بھی انہیں نہیں دیکھ سکتا۔

مزید جانیں

‏‏‎‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏WhatsApp ڈاؤن لوڈ کریں

وہ تمام خصوصیات جو آپ کو پسند ہیں یعنی چیٹس، کالنگ، اسٹیٹس، اسکرین شیئرنگ اور بہت کچھ، اب ایک ہی ایپ میں دستیاب ہیں۔

ڈاون لوڈ کریں

مزید مدد درکار ہے؟

تمام عمومی سوالات دیکھیں
تمام عمومی سوالات دیکھیں
  • لنک کردہ آلات آپ کے آلات میں سے کسی سے WhatsApp تک رسائی حاصل کرنے کا ایک معتبر، محفوظ طریقہ فراہم کرتے ہیں۔ آپ اپنے بنیادی فون کے ساتھ ایک وقت میں چار آلات تک لنک کرکے منسلک رہ سکتے ہیں۔ آپ کو اپنا WhatsApp اکاؤنٹ رجسٹر کرنے اور نئی ڈیوائسز کو لنک کرنے کیلئے اپنے بنیادی فون کی ضرورت ہوگی۔ ڈیوائس کو لنک کرنے کا طریقہ جانیں یہاں۔

    معاونت شدہ لنک کردہ آلات میں درج ذیل شامل ہیں:

    • Windows
    • Mac
    • ویب
    • Android ٹیبلیٹ
    • iPad
    • WearOS
    • Companion فونز
    • Meta AI گلاسز
    • VR
    مزید جانیں
  • ‏Apple App Store میں WhatsApp Messenger تلاش کریں اور پھر حاصل کریں پر ٹیپ کریں۔ اپنا فون نمبر رجسٹر کریں اور اس کی توثیق کریں۔ اگر آپ کی چیٹ کا بیک اپ موجود ہے تو آپ اسے بحال کر سکتے ہیں۔ اپنا نام اور ایک آپشنل پروفائل تصویر درج کریں۔

    مزید جانیں
  • ‏Google Play Store میں WhatsApp Messenger تلاش کریں اور انسٹال کریں پر ٹیپ کریں۔ اپنا فون نمبر رجسٹر کریں اور اس کی توثیق کریں۔ اگر آپ کی چیٹ ہسٹری کا بیک اپ مل جاتا ہے اور آپ اسے بحال کرنا چاہتے ہیں تو "جاری رکھیں" پر ٹیپ کریں۔ اپنا نام درج کریں اور ایک آپشنل پروفائل تصویر منتخب کریں۔

    مزید جانیں
ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)