کالنگ
WhatsApp ویڈیو کال اور وائس کالز مفت*، لامحدود، اور اینڈ ٹو اینڈ اینکرپٹڈ ہوتی ہیں۔ بین الاقوامی سطح پر انفرادی طور پر یا گروپس میں کال کریں۔
* ڈیٹا چارجز لاگو ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کیلئے اپنے فراہم کنندہ سے رابطہ کریں۔

WhatsApp ویڈیو کال اور وائس کالز مفت*، لامحدود، اور اینڈ ٹو اینڈ اینکرپٹڈ ہوتی ہیں۔ بین الاقوامی سطح پر انفرادی طور پر یا گروپس میں کال کریں۔
* ڈیٹا چارجز لاگو ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کیلئے اپنے فراہم کنندہ سے رابطہ کریں۔
بالکل اپنے انداز میں اظہار خیال کریں اور دلچسپ اور مزیدار باتیں کریں۔ میسجز اینڈ ٹو اینڈ اینکرپٹڈ ہوتے ہیں، لہذا آپ کے ذاتی میسجز محفوظ ہوتے ہیں۔
آپ کی پرائیویسی ہماری ترجیح ہے۔ WhatsApp پر اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن کے ساتھ، آپ کے ذاتی میسجز، تصاویر، کالز اور دیگر معلومات صرف آپ اور آپ کے منتخب کردہ افراد کے درمیان رہتی ہیں، یعنی WhatsApp بھی انہیں نہیں دیکھ سکتا۔

وہ تمام خصوصیات جو آپ کو پسند ہیں یعنی چیٹس، کالنگ، اسٹیٹس، سکرین شیئرنگ اور بہت کچھ — اب بڑی سکرین پر دستیاب ہیں۔
لنک کردہ آلات آپ کے آلات میں سے کسی سے WhatsApp تک رسائی حاصل کرنے کا ایک معتبر، محفوظ طریقہ فراہم کرتے ہیں۔ آپ اپنے بنیادی فون کے ساتھ ایک وقت میں چار آلات تک لنک کرکے منسلک رہ سکتے ہیں۔ آپ کو اپنا WhatsApp اکاؤنٹ رجسٹر کرنے اور نئی ڈیوائسز کو لنک کرنے کیلئے اپنے بنیادی فون کی ضرورت ہوگی۔ ڈیوائس کو لنک کرنے کا طریقہ جانیں یہاں۔
معاونت شدہ لنک کردہ آلات میں درج ذیل شامل ہیں:
دیگر تمام آپریٹنگ سسٹمز کیلئے، آپ اپنے براؤزر میں WhatsApp ویب استعمال کر سکتے ہیں۔
Windows کیلئے نئی WhatsApp ڈیسک ٹاپ ایپ Windows 10.1 64 بٹ 1903 یا بعد کے ورژنز پر معاونت یافتہ ہے۔
اگر آپ پرانا ورژن استعمال کر رہے ہیں تو آپ کو اپنا آپریٹنگ سسٹم اپ ڈیٹ کرنا ہوگا اور پھر WhatsApp برائے Windows ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا۔ متبادل طور پر، آپ اپنے براؤزر میں WhatsApp ویب کا استعمال کر سکتے ہیں۔
آپ Windows آپریٹنگ سسٹم کا کون سا ورژن استعمال کر رہے ہیں یہ چیک کرنے کے طریقے سے متعلق ہدایات کیلئے، یہاں کلک کریںMicrosoft کا ہیلپ سنٹر ملاحظہ کریں۔
WhatsApp برائے Mac macOS 11 یا اس کے بعد کے ورژنز پر معاونت یافتہ ہے۔
اگر آپ پرانا ورژن استعمال کر رہے ہیں تو آپ کو اپنا آپریٹنگ سسٹم اپ ڈیٹ کرنا ہوگا اور پھر WhatsApp برائے Mac ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا۔ متبادل طور پر، آپ اپنے براؤزر میں اپنے براؤزر میں WhatsApp ویب پر جائیں کا استعمال کر سکتے ہیں۔
آپ macOS کا کون سا ورژن استعمال کر رہے ہیں یہ چیک کرنے کے طریقے سے متعلق ہدایات کی خاطر، یہاں کلک کر کے Apple ہیلپ سنٹر وزٹ کریں۔